Details Of Electricity Bills Relief By Prime Minister Imran Khan
electricity bills relief سوال: کیا بجلی کے بل معاف کردیئے گئے ہیں؟

جواب : جی نہیں ، بجلی کے بل ہر گز معاف نہیں کئے گئے ہیں بلکہ تمام بلز کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کا کہا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے اگلا سوال دیکھیں

سوال: کیا بجلی کے بل 3 ماہ کے اندر ادا کرنے ہونگے؟

جواب: آپ کو اپنے بجلی کے بل 3 قسطوں میں ادا کرنے ہونگے، وزیر اعظم عمران خان نے کہا

” 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین اپنے بلز کی ادائیگی تین قسطوں میں کرسکیں گے، یہی سہولت ان لوگوں کے لئے بھی ہے جن کے گیس کے بلز 2000 روپیہ تک ہیں”

اس کا طریقہ کار اور پیمینٹ پلان کی تفصیلات کے لئے متعلقہ دفتر یا بینک سے رابطہ کریں، اس صورتحال میں حکومت ہر بجلی فراہم کرنے والی کمپنیز کی کیا حکمت عملی ہے، آپ کے بلز کی قسبطیں اور ان پر عملدرآمد کا کیا طریقہ کار ہے، مزید تفصیلات کے لئے بجلی کمپنی کے دفتر اور قسطوں کی ادائیگی کے لئے بینک کا چکر لگائیں۔ 

سوال: کیا ان تین ماہ میں لیٹ بل کا جرمانہ ہوگا؟

جواب: بل یا قسطیں ادا نہ کرنے کی صورت میں بجلی کمپنیز کیا جکمت عملی اپناتی ہیں، ان تمام چیزوں کا فیصلہ ملک کی آئیندہ صورتھال کو دیکھ کے کیا جائے گا، تمام تر تفصیلات کے لئے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ انتظار لازمی ہے۔

ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے بجلی کے بل جمع کرانے کی آخری تاریخ مقررہ تاریخ سے بڑھاکر 7 اپریل 2020 کردی ہے کوئی اضافی یا لیٹ چارجز نہیں ادا کرنے ہونگے

پرائم منسٹر کے مشیر برائے مالیات و آمدن ڈاکٹر عبدل حفیظ شیخ نے کہا

“لوگوں کو فوری طور پر اپنے گیس اور بجلی کے بلز بھرنے کی ضرورت نہیِ ہوگی” اس خسارے کو برداشت کے لئے حکومت نے ایک ارب روپے علیحدہ رکھے ہیں۔

کراچی والوں کے لئے :

چونکہ کے ملک کے موجودہ حالات میں کے الیکٹرک میٹر ریڈرز نہیں آسکتے اس لئے تمام بلز اوسط حساب یعنی ایورج کیلکولیشن سے آئینگے۔  مزید تفصیلات کے لئے کے الیکٹرک کی ویب jسائٹ پر جائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *